Tuesday , June 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / سچن تنڈولکر فلمی ہیرو بنیں گے

سچن تنڈولکر فلمی ہیرو بنیں گے

نئی دہلی ۔8جنوری( سیاست ڈاٹ کام ) کرکٹ دنیا پر دو دہوں تک شاندار مظاہروں کے ذریعہ حکمرانی کرنے والے سابق ماسٹر بلاسٹر سچن تنڈولکر اب خود پر بننے والی فلم میں ہیرو کا کردار نبھائیں گے ۔ تفصیلات کے بموجب ممبئی سے تعلق رکھنے والی پروڈکشن کمیٹی ’’200ناٹ آؤٹ‘‘ اس فلم پر کام کررہی ہے جس کی ہدایت ایوارڈ یافتہ برطانوی ڈائرکٹر جیمس ایرسیکشن

نئی دہلی ۔8جنوری( سیاست ڈاٹ کام ) کرکٹ دنیا پر دو دہوں تک شاندار مظاہروں کے ذریعہ حکمرانی کرنے والے سابق ماسٹر بلاسٹر سچن تنڈولکر اب خود پر بننے والی فلم میں ہیرو کا کردار نبھائیں گے ۔ تفصیلات کے بموجب ممبئی سے تعلق رکھنے والی پروڈکشن کمیٹی ’’200ناٹ آؤٹ‘‘ اس فلم پر کام کررہی ہے جس کی ہدایت ایوارڈ یافتہ برطانوی ڈائرکٹر جیمس ایرسیکشن دیں گے ۔ بھارت رتن ایوارڈ یافتہ سچن تنڈولکر جنہوں نے 200 ٹسٹ مقابلوں میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے کے علاوہ بین الاقوامی کرکٹ میں 100 سنچریاں اسکور کی ہیں اور اپنے شاندار کریئر کو انہوں نے 2013 میں خیرباد کہہ دیا ہے ۔ اس دوران سچن نے مجموعی طور پر 664مقابلوں میں 34,357 رنز بھی اسکور کئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT