Saturday , January 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / سچن کی اپنے بیٹے ارجن کے ساتھ نٹ پریکٹس

سچن کی اپنے بیٹے ارجن کے ساتھ نٹ پریکٹس

دبئی۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ماسٹر بلاسٹر کھلاڑی سچن تنڈولکر نے اپنے بیٹے ارجن تنڈولکر کے خلاف یہاں ممبئی انڈینس کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اکیڈیمی میں نٹ پریکٹس کی جس میں سچن تنڈولکر نے بولنگ کا مظاہرہ کیا ۔ ممبئی سے تعلق رکھنے والے عظیم کھلاڑی کی یہاں اکیڈیمی میں آمد پر ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے شا

دبئی۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ماسٹر بلاسٹر کھلاڑی سچن تنڈولکر نے اپنے بیٹے ارجن تنڈولکر کے خلاف یہاں ممبئی انڈینس کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اکیڈیمی میں نٹ پریکٹس کی جس میں سچن تنڈولکر نے بولنگ کا مظاہرہ کیا ۔ ممبئی سے تعلق رکھنے والے عظیم کھلاڑی کی یہاں اکیڈیمی میں آمد پر ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے شائقین کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ گلف نیوز کے بموجب 40سالہ تنڈولکر نے ممبئی انڈینس کے بیٹسمینوں کیلئے نٹ میں طویل وقت تک بولنگ کی جس کا قریب سے مشاہدہ ان کے بیٹے ارجن بھی کررہے تھے جس کے بعد خود ارجن نے بھی نٹ میں بولنگ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ۔

جنگم میٹ میں باکسنگ کوچنگ کیمپ
حیدرآباد۔19اپریل ( راست)گرمائی تعطیلات میں ہر سال کی طرح اس سال بھی جنگم میٹ باکسنگ کلب میں سمر کیمپ کوچنگ کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ کوچ سینئر باکسر اسمعیل کے بموجب جنگم باکسنگ کلب میں تربیت پانے والے نوجوان باکسروں نے انٹراسکول ‘ انٹر کالج ‘ انٹر یونیورسٹی اور انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں میں شرکت کرنے کے علاوہ گولڈ میڈلس بھی حاصل کئے ہیں ۔ رواں برس منعقد شدنی باکسنگ کوچنگ کیمپ کی مزید تفصیلات کیلئے ربط قائم کریں۔ Ph : 9885963502

TOPPOPULARRECENT