Saturday , September 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / سچن کی کشمیری کھلاڑیوں سے ملاقات

سچن کی کشمیری کھلاڑیوں سے ملاقات

ممبئی۔11ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) رانجی ٹرافی کے مقابلہ میں ممبئی کے خلاف تاریخ ساز کامیابی حاصل کرنے والی جموں و کشمیر کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہندوستانی سابق کھلاڑی سچن تنڈولکر سے ملاقات کا آج صبح موقع ملا ۔ جموں و کشمیر ٹیم کی میڈیا منیجر شاہانہ فاطمہ کے بموجب سچن تنڈولکر نے وانکھڈے اسٹیڈیم میں فاتحہ ٹیم کے کھلاڑیوں سے تقریباً ایک گھ

ممبئی۔11ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) رانجی ٹرافی کے مقابلہ میں ممبئی کے خلاف تاریخ ساز کامیابی حاصل کرنے والی جموں و کشمیر کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہندوستانی سابق کھلاڑی سچن تنڈولکر سے ملاقات کا آج صبح موقع ملا ۔ جموں و کشمیر ٹیم کی میڈیا منیجر شاہانہ فاطمہ کے بموجب سچن تنڈولکر نے وانکھڈے اسٹیڈیم میں فاتحہ ٹیم کے کھلاڑیوں سے تقریباً ایک گھنٹہ ملاقات کی اور اس دوران سچن نے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ وہ اس کامیابی کے بعد تن آسانی کا شکار نہ ہوں بلکہ کامیابی کیلئے مسلسل بہتر اور سخت محنت کرتے رہے۔ بعد ازاں فاتح ٹیم چینائی کیلئے روانہ ہوگئی جہاں وہ اپنا اگلا مقابلہ ٹاملناڈو کے خلاف کھیلے گی ۔

TOPPOPULARRECENT