Tuesday , January 23 2018
Home / دنیا / سڈنی میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں دو نوجوان گرفتار

سڈنی میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں دو نوجوان گرفتار

سڈنی۔ 24 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سڈنی میں 15 ڈسمبر کو رونما ہوئے چاکلیٹ کیفے یرغمالی ڈرامہ کے بعد پولیس نے انسداد دہشت گردی کے ایک آپریشن میں دو نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک 20 سالہ نوجوان کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب اس کے پاس کچھ ایسے کاغذات برآمد ہوئے جو کسی دہشت گرد حملہ کی منصوبہ بندی پر مشتمل تھے اور جن میں سڈنی

سڈنی۔ 24 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سڈنی میں 15 ڈسمبر کو رونما ہوئے چاکلیٹ کیفے یرغمالی ڈرامہ کے بعد پولیس نے انسداد دہشت گردی کے ایک آپریشن میں دو نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک 20 سالہ نوجوان کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب اس کے پاس کچھ ایسے کاغذات برآمد ہوئے جو کسی دہشت گرد حملہ کی منصوبہ بندی پر مشتمل تھے اور جن میں سڈنی کی اہم سرکاری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا تذکرہ بھی کیا گیا تھا۔ ژینہوا خبر رساں ایجنسی نے آسٹریلیائی وفاقی پولیس کے ڈپٹی کمشنر مائیکل فیلانی کے حوالے سے یہ بات بتائی۔

TOPPOPULARRECENT