Sunday , December 17 2017
Home / دنیا / سڈنی میں زلزلے کے جھٹکے

سڈنی میں زلزلے کے جھٹکے

سڈنی، 17اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سڈنی کے شمال مغربی علاقہ کے وانوآٹو میں آج درمیانہ درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریختر پیما پر 5.7درج کی گئی۔ ابتدائی رپورٹ میں شدت 6 بتائی گئی تھی۔ زلزلے کا مبدا وانوآٹو سے قریب 250کلو میٹر دور 20کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ زلزلہ سے جان ومال کے نقصان یا سونامی کی وارننگ جاری کئے جانے کی کوئی خبر نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT