Wednesday , December 19 2018

سڑکہ حادثہ میں دو افراد شدید زخمی

مد ہول /11 فروری ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) حلقہ مدہول کے موضع باسر میں نظام آباد سے بھینسہ آنے والی پٹرول ٹنکر بریک فیل ہو جا نے کی وجہ سے ایک درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق نظام آباد سے بھینسہ آنے والی پڑول ٹنکر جس کا نمبر AP 13 X 4625 ہے گوداوری ندی سے کچھ فا صلہ پر بریک فیل ہو جا نے کی وجہ سے ایک درخت سے

مد ہول /11 فروری ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) حلقہ مدہول کے موضع باسر میں نظام آباد سے بھینسہ آنے والی پٹرول ٹنکر بریک فیل ہو جا نے کی وجہ سے ایک درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق نظام آباد سے بھینسہ آنے والی پڑول ٹنکر جس کا نمبر AP 13 X 4625 ہے گوداوری ندی سے کچھ فا صلہ پر بریک فیل ہو جا نے کی وجہ سے ایک درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور پیرایا یادو عمر 32 سال اور کلینر شیخ شریف عمر 28 سال شدید زخمی ہوگئے جس پر راہگیروں نے 108 ایمبولنس کو طلب کر کے زخمیوں کو نظام آباد منتقل کردیا زخمیوں کو منتقل کر نے تک پولیس پہنچنے سے قاصر رہی ۔

TOPPOPULARRECENT