Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سڑک حادثات ، ایک ہلاک 26 افراد شدید زخمی

سڑک حادثات ، ایک ہلاک 26 افراد شدید زخمی

مکہ راج پیٹ 15 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شیوم پیٹ منڈل کے موضع رونتی کے قریب سرک حادثہ میں ڈی سی ایم کی ٹکر سے سیکل راں شخص ہلاک ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے بموجب توپران تا نرسا پور شاہراہ پر واقع موضع دونتی کے قریب 48 سالہ لکشما ریڈی نامی شخص کے بذریعہ سیکل دونتی جارہا تھا کہ مخالف سمت توپران سے شیوم پیٹ کی سمت جانے والی ڈی سی ایم نے تیز رفتار

مکہ راج پیٹ 15 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شیوم پیٹ منڈل کے موضع رونتی کے قریب سرک حادثہ میں ڈی سی ایم کی ٹکر سے سیکل راں شخص ہلاک ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے بموجب توپران تا نرسا پور شاہراہ پر واقع موضع دونتی کے قریب 48 سالہ لکشما ریڈی نامی شخص کے بذریعہ سیکل دونتی جارہا تھا کہ مخالف سمت توپران سے شیوم پیٹ کی سمت جانے والی ڈی سی ایم نے تیز رفتاری میں بے قابو ہکر سیکل راں لکشما ریڈی کو بری طرح ٹکر دیدی جس کے نتیجہ میں سیکل راں برسر موقع ہلاک ہوگیا ہے۔ چیگنٹہ نگر پنچایت کی حدود میں واقع وڈیارم کے قریب میں تیز رفتاری میں آر ٹی سی ایکسپریس سڑک کے کنارے ایک بڑے درخت سے ٹکرائی گئی اور بس کے بائیں جانب کیابن کے پرخچے اڑ گئے بس کا اگلا حصہ بری طرح متاثر ہوگیا بس میں سوار چالیس پیاسنجر میں 26 افراد شدید زخمی ہوئے چند کی حالت کافی تشویشناک بس ڈرائیور حادثہ کے بعد فرار ہوگیا۔ اس حادثہ کے متعلق سے چیگنٹہ پولیس نے ایک کیس درج کرلیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے۔

توگٹہ منڈل کے موضع ننگنور میں برقی شاک لگنے کے بعد زیر علاج شخصی ہاسپٹل میں فوت اطلاع کے مطابق موضع ننگنور متوطن کا بابو نامی شخص حادثاتی طور پر برقی شاک لگنے کے متاثرہ حالت میں دس یوم قبل حیدرآباد کے ایک ہاسپٹل شریک کروایا گیا تھا جہاں دوران علاج یہ شحص جانبر ہوسکا اس حادثہ کے تعلق سے پولیس نے مقدمہ درج کر رہی ہے مزید تحقیقات جاری ہے ۔

TOPPOPULARRECENT