Saturday , December 15 2018

سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد /8 اپریل ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقوں کیسرا اور رائے درگم پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ کیسرا پولیس کے مطابق 55 سالہ پراجنایا جو اسٹون کریشر میں کام کرتا تھا ۔ کل موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ رائے درگم پولیس کے مطابق ایک 70 سالہ

حیدرآباد /8 اپریل ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقوں کیسرا اور رائے درگم پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ کیسرا پولیس کے مطابق 55 سالہ پراجنایا جو اسٹون کریشر میں کام کرتا تھا ۔ کل موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ رائے درگم پولیس کے مطابق ایک 70 سالہ خاتون جس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ اس خاتون کے علاقہ کی شناخت اور نام کا پتہ چلالیا گیا ہے ۔ خاتون جو کل جھرہ کی ساکن تھی نانک رام گوڑہ علاقہ میں حادثہ کا شکار ہوئی بانو النساء بتائی گئی ہے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT