Saturday , September 22 2018
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثات میں دو کمسن ہلاک

سڑک حادثات میں دو کمسن ہلاک

حیدرآباد /24 اپریل ( سیاست نیوز ) شہر حیدرآباد میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو کمسن ہلاک ہوگئے ۔ یہ دلسوز سڑک حادثات مشیرآباد اور جوبلی ہلز پولیس حدود میں پیش آئے ۔ مشیرآباد پولیس کے مطابق 4 سالہ محمد عبدالقیوم حسن جو بھولک پور مشیرآباد علاقہ کے ساکن محمد اطہرالدین کا بیٹا تھا ۔ طالب علم بتایا گیا ہے ۔ یہ کمسن دوکان سے دودھ لانے کیلئے گی

حیدرآباد /24 اپریل ( سیاست نیوز ) شہر حیدرآباد میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو کمسن ہلاک ہوگئے ۔ یہ دلسوز سڑک حادثات مشیرآباد اور جوبلی ہلز پولیس حدود میں پیش آئے ۔ مشیرآباد پولیس کے مطابق 4 سالہ محمد عبدالقیوم حسن جو بھولک پور مشیرآباد علاقہ کے ساکن محمد اطہرالدین کا بیٹا تھا ۔ طالب علم بتایا گیا ہے ۔ یہ کمسن دوکان سے دودھ لانے کیلئے گیا تھا اور ایک لاپرواہ ڈی سی ایم کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ جائے حادثہ پر دلخراش مناظر دیکھ کر مقامی عوام نے برہمی کا اظہار کیا ۔ جبکہ جوبلی ہلز میں ایک واٹر ٹینکر نے کھیل کود میں مصروف 4 سال سیراجا عرف بندو کو روند دیا جو روڈ نمبر 5 جوبلی ہلز کے ساکن رماوٹ پانڈو نائیک کی بیٹی تھی ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے

TOPPOPULARRECENT