Wednesday , November 22 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت

سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت

حیدرآباد ۔ /12 جون (سیاست نیوز)  ایل بی نگر علاقہ میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں 28 سالہ شخص فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ایس پون کمار ساکن این ٹی آر نگر اپنے مکان واپس لوٹ رہا تھا کہ تیز رفتار کار نے اس کی موٹر سائیکل کو ٹکر دیدی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوا اور اس کے سر پر گہرا زخم آیا ۔ دواخانہ کو منتقلی کے دوران پون کمار فوت ہوگیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT