Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت

سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت

اوٹکور۔/10جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور کے دو نوجوان گہرے دوست لارائیورس محمد نصیر الدین( ملاں ) ڈرائیور ریاض الدین لاری ڈرائیور س کی حیثیت سے شاد نگر میں کام کرتے تھے، اوٹکور سے 8دن قبل اپنی مفروضہ نوکری کی غرض سے شاد نگر گئے۔ دونوں نے تلنگانہ اسٹیٹ شاد نگر سے کرناٹک بمقام بلاری ( کرناٹکا ) میں سفر کے دوران 9جون کو محمد نصیر الدین( م

اوٹکور۔/10جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور کے دو نوجوان گہرے دوست لارائیورس محمد نصیر الدین( ملاں ) ڈرائیور ریاض الدین لاری ڈرائیور س کی حیثیت سے شاد نگر میں کام کرتے تھے، اوٹکور سے 8دن قبل اپنی مفروضہ نوکری کی غرض سے شاد نگر گئے۔ دونوں نے تلنگانہ اسٹیٹ شاد نگر سے کرناٹک بمقام بلاری ( کرناٹکا ) میں سفر کے دوران 9جون کو محمد نصیر الدین( ملاں ) کی موت بمقام بلاری میں ہوئی۔ نصیر الدین کے جسم کا حصہ زخمی حالت میں ہے۔ بلاری کرناٹک کی پولیس نے نصیر الدین کو زمین پر پڑا ہوادیکھ کر موت واقع ہونے پر جائے حادثہ پر پہنچی اور جانچ کی تو پتہ چلا کہ نصیر الدین کی جیب میں ایک نوٹ بک ڈائری تھی جس میں اوٹکور مستقر کے کچھ افراد کے نام درج تھے پولیس کرناٹک نے فون پر جناب عبدالقادر تاڑپتڑی کو نصیر الدین کی موت کی اطلاع دی۔ عبدالقادر نے سابق کوآپشن ممبر جناب مقبول بڑے پیر کو اطلاع دی اور پولیس اوٹکور میں شکایت درج کروائی۔ اس کے بعد افراد خاندان کو نصیر الدین کی موت کی خبر سنائی۔ اوٹکور سے 9دن قبل متوفی ڈرائیور نصیر الدین اور ریاض الدین دونوں نوکری کیلئے گئے ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ دوست ریاض الدین فرار ہے۔ اوٹکور پولیس مصروف تحقیقات ہے اور ریاض الدین کو تلاش کیا۔ متوفی 39سالہ نصیر الدین کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد محبوب نگر سے اوٹکور مستقر پر لائی گئی اور اوٹکور میں تدفین عمل میں آئی۔

TOPPOPULARRECENT