Wednesday , December 12 2018

سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) ایس آر نگر کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 46 سالہ حبیب خان جو پیشہ سے پینٹر تھا اور حبیب فاطمہ نگر بورا بنڈہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ کل وہ اپنے مکان کے قریب سڑک عبور کرنے کے دوران موٹر سائیکل کی زدمیں آکر شدید زخمی ہوگیا تھا ۔ جس کی آج علاج کے دوران موت ہوگئی ۔ پولیس

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) ایس آر نگر کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 46 سالہ حبیب خان جو پیشہ سے پینٹر تھا اور حبیب فاطمہ نگر بورا بنڈہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ کل وہ اپنے مکان کے قریب سڑک عبور کرنے کے دوران موٹر سائیکل کی زدمیں آکر شدید زخمی ہوگیا تھا ۔ جس کی آج علاج کے دوران موت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT