Thursday , December 13 2018

سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد۔ 4 جون (سیاست نیوز) راجندر نگر پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 30 سالہ راگھو رامیش جو پیشہ سے تاجر تھا، یہ شخص 31 مئی کو موٹر سیکل پر جارہا تھا کہ اے بی کالج کے قریب موٹر سیکل بے قابو ہوکر حادثہ کا شکار ہوگئی اور وہ شدید زخمی حالت میں کل رات فوت ہوگئے۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT