Saturday , November 18 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /20 جون ( سیاست نیوز ) ابراہیم پٹنم کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ 32 سالہ نریش گوڑ جو پیشہ سے بزنس مین پھول باغ علی آباد علاقہ میں رہتا تھا ۔یہ شخص اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کل رات کار میں واپس ہو رہا تھا کہ ابراہیم پٹنم کے علاقہ میں حادثہ پیش آیا ۔ ایک تیز رفتار ٹپر لاری کو زد میں آکر نریش گوڑ اور اس کے ساتھی شدید زخمی ہوگئے اور علاج کے دوران گوڑ ہلاک ہوگیا ۔ابراہیم پٹنم پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT