Monday , November 20 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /22 ستمبر ( سیاست نیوز ) بنجارہ ہلز کے علاقہ میں ایک شخص سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق 57 سالہ ویرا پرساد جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ آصف نگر علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ وہ اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ وینگل راؤ پارک کے قریب موٹر سائیکل جارہا تھا کہ وینگل راؤ پارک کے قریب موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس بنجارہ ہلز نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT