Saturday , November 18 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /12 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) پیٹ بشیرآباد حدود میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق 37 سالہ مدھو جو پیشہ سے مزدور شاہ میر پیٹ علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ وہ کل جیڈی میٹلہ کے علاقہ سے گذر رہا تھا کہ ایک کار کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT