Friday , September 21 2018
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ /6 جولائی (سیاست نیوز) میاں پور علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 50 سالہ خانگی ملازم ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ پی سیموئیل ساکن میاں پور کل رات اپنی موٹر سائیکل پر میاں پور علاقہ سے گزررہا تھا کہ اسے تیز رفتار ڈی سی ایم ویان نے ٹکر دیدی ۔ جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا تھا اور اسے گاندھی ہاسپٹل علاج کیلئے منتقل کیا گیا ت

حیدرآباد ۔ /6 جولائی (سیاست نیوز) میاں پور علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 50 سالہ خانگی ملازم ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ پی سیموئیل ساکن میاں پور کل رات اپنی موٹر سائیکل پر میاں پور علاقہ سے گزررہا تھا کہ اسے تیز رفتار ڈی سی ایم ویان نے ٹکر دیدی ۔ جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا تھا اور اسے گاندھی ہاسپٹل علاج کیلئے منتقل کیا گیا تھا اور آج وہ اپنے زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔ میاں پور پولیس نے ڈی سی ایم ویان ڈرائیور کے خلاف ایک مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی ۔

TOPPOPULARRECENT