Saturday , November 18 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /17 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) ڈندیگل کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 40 سالہ چندریا جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ بلارم علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گذشتہ ہفتہ ایک سڑک حادثہ  میںجو  سڑک عبور کرنے کے دوران دنڈیگل حدود میں پیش آیا تھا ۔ یہ شخص شدید زخمی ہوگیا ۔ جس کی شناخت ہوپائی تھی ۔ علاج کے دوران اس نے خود پولیس کو اپنی شناخت بتائی اور کل رات علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس دنڈیگل مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT