Monday , December 18 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں بلدیہ ملازم کی موت

سڑک حادثہ میں بلدیہ ملازم کی موت

حیدرآباد۔/18جون، ( سیاست نیوز) راجندر نگر کے آرام گھر علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں بلدیہ کا ملازم ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 50سالہ یادگیر جو بلدیہ کا ملازم گڈی انارم علاقہ میں رہتا تھا جو کل آرام گھر چوراہا پر پیش آئے سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔ راجندر نگر پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT