Wednesday , November 22 2017
Home / ہندوستان / سڑک حادثہ میں بی جے پی کارکن ہلاک

سڑک حادثہ میں بی جے پی کارکن ہلاک

متھرا ۔ 25 ۔ جولائی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ایک بی جے پی کارکن ہلاک اور دیگر 2 افراد اس وقت زخمی ہوگئے جب ان کی کار ایک ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی ۔ مہلوک کی شناخت 40 سالہ رام سیوک نشاد اور زخموں کی ارجن سنگھ اور گوردھن لال ساکن آگرہ کی حیثیت سے کی گئی ۔ یہ لوگ کار میں سوار ہو کر نوئیڈا سے آگرہ جارہے تھے کہ حادثہ کا شکار ہوگئے۔ ان کی کار کا ٹائیر پھٹنے سے بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی ۔ زخمیوں کو ایس ایم میڈیکل آگرہ سے رجوع کردیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT