Sunday , October 21 2018
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں خاتون ہلاک

سڑک حادثہ میں خاتون ہلاک

حیدرآباد /5 مارچ ( سیاست نیوز ) پہاڑی شریف کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ جو ان کے فرزند کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہی تھی ۔ بالاپور پولیس کے مطابق 50 سالہ خاتون شیخ شمیم بیگم جو بالاپور علاقہ کے ساکن شیخ فریدالدین کی بیوی تھی ۔ یہ خاتون گذشتہ روز ان کے فرزند کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہی تھی پہاڑی شریف علاقہ میں اچانک موٹر سائیکل سے گرکر شدید زحمی ہوگئی تھی ۔ جنہیں فوری ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ آج فوت ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT