Sunday , November 19 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں خانگی ملازم ہلاک

سڑک حادثہ میں خانگی ملازم ہلاک

حیدرآباد۔ 24 اپریل (سیاست نیوز) سنتوش نگر پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں خانگی ملازم فوت ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 57 سالہ سید محبوب پاشاہ ساکن چنچل گوڑہ کل رات سنتوش نگر علاقہ سے اپنی موٹر سائیکل پر گذر رہے تھے کہ تیز رفتار نامعلوم موٹر سائیکل نے انہیں ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں وہ دواخانہ منتقلی کے دوران فوت ہوگئے۔ سنتوش نگر پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT