Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی

سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی

یلاریڈی۔15 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے گوپال پیٹ علاقہ میں سیکل پر جارہے فرد کو اسکوٹر نے ٹکر دیدی ۔ پولیس کی تفصیلات کے مطابق منڈل منڈل کے چنور موضع سے تعلق رکھنے والا ستیا نامی شخص اپنی سیکل پر کھیت جانے کیلئے نکلا‘ اسی وقت پوچارم موضع سے تعلق رکھنے والا کشٹیا نامی شخص AP24B 3350 نمبر والی اسکوٹر پر گوپال پیٹ سے پوچا

یلاریڈی۔15 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے گوپال پیٹ علاقہ میں سیکل پر جارہے فرد کو اسکوٹر نے ٹکر دیدی ۔ پولیس کی تفصیلات کے مطابق منڈل منڈل کے چنور موضع سے تعلق رکھنے والا ستیا نامی شخص اپنی سیکل پر کھیت جانے کیلئے نکلا‘ اسی وقت پوچارم موضع سے تعلق رکھنے والا کشٹیا نامی شخص AP24B 3350 نمبر والی اسکوٹر پر گوپال پیٹ سے پوچارم جانے نکلا کہ سیکل اور اسکوٹر میں ٹکر ہوئی ۔ اس حادثہ میں سیکل راں ستیا اور اسکوٹر راں کشٹیا دونوں شدید زخمی ہوگئے ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے مقام حادثہ پر پہنچ کر دونوں کو علاج کیلئے میدک دواخانہ کو منتقل کیا ۔

TOPPOPULARRECENT