Wednesday , December 19 2018

سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی

گلبرگہ۔ 22مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)علاقہ حیدرآباد کرناٹک کے اولین آئی سی ایس ای نصاب کے حامل سید اکبر حسینی انگلش میڈیم اسکول جو خواجہ ایجوکیشن سوسائٹی گلبرگہ کا ایک باوقار ادارہ ہے کے جماعت دہم کے تعلیمی سال برائے 2014-15کے نتائج 100%رہے۔واضح رہے کہ سید اکبر حسینی آئی سی ایس سی اسکول گلبرگہ کے نتائج مسلسل دس برسوں سے100% رہے ہیں ۔پرنسپ

گلبرگہ۔ 22مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)علاقہ حیدرآباد کرناٹک کے اولین آئی سی ایس ای نصاب کے حامل سید اکبر حسینی انگلش میڈیم اسکول جو خواجہ ایجوکیشن سوسائٹی گلبرگہ کا ایک باوقار ادارہ ہے کے جماعت دہم کے تعلیمی سال برائے 2014-15کے نتائج 100%رہے۔واضح رہے کہ سید اکبر حسینی آئی سی ایس سی اسکول گلبرگہ کے نتائج مسلسل دس برسوں سے100% رہے ہیں ۔پرنسپل مسٹر بینی کریا کوس نے اس عظیم کامیابی کا سہرا انتظامیہ بالخصوص تقدس مآب ڈاکٹر سید شاہ خسرو حسینی صاحب قبلہ ،صدر نشین خواجہ ایجوکیشن سوسائٹی،فضیلت مآب حضرت سید محمد علی الحسینی صاحب قبلہ نائب صدر نشین خواجہ ایجوکیشن سوسائٹی گلبرگہ کی دانشمندانہ اور زیرک رہنمائی کے سر باندھتے ہوئے تمام اساتذہ اور طلبا و طالبات و والدین کو مبارک باد دی ہے۔انھوں نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ امسال جملہ 23طلبا و طالبات نے میٹرک کے امتحان میں شرکت کی ۔جن میں سے 13امیدواروں نے امتیازی نشانات کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔9امیدوار درجہ اول سے کامیاب ہوئے ہیں اور ایک امیدوار نے درجہ دوم سے کامیابی حاصل کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT