Sunday , June 24 2018
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں زخمی افراد کی موت

سڑک حادثہ میں زخمی افراد کی موت

حیدرآباد /12 نومبر ( سیاست نیوز) پہاڑی شریف اور رائے درگم پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد فوت ہوگئے ۔ پہاڑی شریف پولیس کے مطابق 60 سالہ بالراج جو پیشہ سے کسان تھا توکوگوڑہ علاقہ میں رہتا تھا وہ کل اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ موٹر سائیکل بے قابو ہوکر حادثہ کا شکار ہوگئی اور وہ شدید زخمی حالت میں آج فوت ہوگیا ۔ رائے درگ

حیدرآباد /12 نومبر ( سیاست نیوز) پہاڑی شریف اور رائے درگم پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد فوت ہوگئے ۔ پہاڑی شریف پولیس کے مطابق 60 سالہ بالراج جو پیشہ سے کسان تھا توکوگوڑہ علاقہ میں رہتا تھا وہ کل اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ موٹر سائیکل بے قابو ہوکر حادثہ کا شکار ہوگئی اور وہ شدید زخمی حالت میں آج فوت ہوگیا ۔ رائے درگم پولیس کے مطابق 35 سالہ وینکٹیش جو پیشہ سے ڈرائیور تھا ۔ صدیق نگر علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ کل رائے درگم کے حدود میں وہ سڑک عبور کرنے کی کوشش میں تھا کہ موٹر سائیکل کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT