Wednesday , December 12 2018

سڑک حادثہ میں زخمی شخص فوت

مکہ راج پیٹ ۔ 12؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دولت آباد منڈل کے موضع اندور پریال کے قریب چار دن قبل ہوئے سڑک حادثہ کا زخمی شخص دوران علاج گاندھی ہاسپٹل میں فوت ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق موضع اندورپریال میں پچھلے چار یوم قبل پیش آئے سڑک حادثہ میں لاری کی زد میں آگئے دو افراد موٹر سائیکل راں یادگیری اور سوامی کو گاندھی ہاسپٹل میں شریک کر

مکہ راج پیٹ ۔ 12؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دولت آباد منڈل کے موضع اندور پریال کے قریب چار دن قبل ہوئے سڑک حادثہ کا زخمی شخص دوران علاج گاندھی ہاسپٹل میں فوت ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق موضع اندورپریال میں پچھلے چار یوم قبل پیش آئے سڑک حادثہ میں لاری کی زد میں آگئے دو افراد موٹر سائیکل راں یادگیری اور سوامی کو گاندھی ہاسپٹل میں شریک کروا گیا تھا جہاں چار یوم بعد دوران علاج یادگیری جانبر نہ ہوسکا ۔ مہلوک شخص کے پسماندگان میں بیوی کے علاوہ دو لڑکیاں شامل ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT