Wednesday , June 20 2018
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں سرکاری ملازم ہلاک

سڑک حادثہ میں سرکاری ملازم ہلاک

حیدرآباد /31 مارچ ( سیاست نیوز ) راجندر نگر کے علاقہ میں ایک سرکاری ملازم سڑک عبور کرنے کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا ۔ راجندر نگر پولیس ذرائع کے مطابق 50 سالہ اشوک کمار چورسیا جو این بی اے کیمپس شیورام پلی میں رہتا تھا ۔ سرکاری ملازم بتایا گیا ہے ۔ جس کا آبائی مقام راجستھان بتایا گیا ہے ۔ وہ کل رات سڑک عبور کرنے کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT