Saturday , January 20 2018
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں ضعیف شخص ہلاک

سڑک حادثہ میں ضعیف شخص ہلاک

حیدرآباد /13 اگست ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ میں ایک ضعیف شخص سڑک عبور کرنے کے دوران پیش آئے حادثہ میں فوت ہوگیا ۔ رام گوپال پیٹ پولیس کے مطابق 65 سالہ رامیشور جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ بھوئی گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا وہ کل سڑک عبور کرنے کے دوران پیش آئے حادثہ میں فوت ہوگیا ۔ جوبلی ہلز میں ایک شخص کی نعش برآمد

حیدرآباد /13 اگست ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ میں ایک ضعیف شخص سڑک عبور کرنے کے دوران پیش آئے حادثہ میں فوت ہوگیا ۔ رام گوپال پیٹ پولیس کے مطابق 65 سالہ رامیشور جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ بھوئی گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا وہ کل سڑک عبور کرنے کے دوران پیش آئے حادثہ میں فوت ہوگیا ۔

جوبلی ہلز میں ایک شخص کی نعش برآمد
حیدرآباد /13 اگست ( سیاست نیوز ) جوبلی ہلز پولیس نے ایک ضعیف شخص کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 60 سالہ سرینواس جو یوسف گوڑہ علاقہ کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے شادی کے منڈپ کی سجاوٹ کا کام کرتا تھا ۔ کثرت سے شراب کے نشہ کا عادی تھا ۔ اس کی نعش کو پولیس نے آج صبح وینکٹ گیری کے علاقہ سے برآمد کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT