Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سڑک حادثہ میں لڑکا ہلاک

سڑک حادثہ میں لڑکا ہلاک

محبوب نگر/5 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 5 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مستقر محبوب نگر کے قریبی موضع روڈلون پلی میں کل دوپہر شرن 5 سالہ اپنی ماں کے ساتھ سڑک عبور کر رہا تھا کہ اچانک گاڑی نے ٹکر دیدی ۔ شرن کو شدید زخمی حالت میں سرکاری دواخانہ محبوب نگر منتقل کیا گیا جہاں وہ فوت ہوگیا رورل پولیس کیس درج ک

محبوب نگر/5 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 5 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مستقر محبوب نگر کے قریبی موضع روڈلون پلی میں کل دوپہر شرن 5 سالہ اپنی ماں کے ساتھ سڑک عبور کر رہا تھا کہ اچانک گاڑی نے ٹکر دیدی ۔ شرن کو شدید زخمی حالت میں سرکاری دواخانہ محبوب نگر منتقل کیا گیا جہاں وہ فوت ہوگیا رورل پولیس کیس درج کرکے مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT