Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سڑک حادثہ میں ماں اور بیٹا زخمی

سڑک حادثہ میں ماں اور بیٹا زخمی

مکہ راج پیٹ 12؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) توپران منڈل کے موضع کالا کل کے قریب ہوئے سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار ماں اور بیٹا شدید زخمی ہوگئے ۔ دونوں زخمیوں کو ہاسپٹل پہنچا دیا گیا ۔ اطلاع کے مطابق قومی شاہراہ 44 پر واقع کالاکل موضع کے قریب توپران سے حیدرآباد کی سمت جا رہے کی موٹرسیکل ماں اور بیٹا کرونما اور راجو نے تیز رفتاری میں

مکہ راج پیٹ 12؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) توپران منڈل کے موضع کالا کل کے قریب ہوئے سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار ماں اور بیٹا شدید زخمی ہوگئے ۔ دونوں زخمیوں کو ہاسپٹل پہنچا دیا گیا ۔ اطلاع کے مطابق قومی شاہراہ 44 پر واقع کالاکل موضع کے قریب توپران سے حیدرآباد کی سمت جا رہے کی موٹرسیکل ماں اور بیٹا کرونما اور راجو نے تیز رفتاری میں اچانک کچھ جانور سامنے آگئے بے قابو ہو کر موٹر سائیکل پر سے بری طرح سڑک پر گر گئے اور دونوں ماں کرونما اور بیٹا راجو شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر کومپلی کے ایک خانگی ہاسپٹل میں شریک کر دیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT