Monday , June 18 2018
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں مزدور ہلاک

سڑک حادثہ میں مزدور ہلاک

حیدرآباد ۔ /6 اپریل (سیاست نیوز) گھٹکیسر علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں مزدور ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 52 سالہ کے سائی کرن ساکن عنبر پیٹ جو پیشہ سے ٹائیلس کا کام کرتا تھا آج صبح گھٹکیسر چوراہے سے گزررہا تھا کہ تیز رفتار کار نے اسے ٹکر دیدی ۔ اس حادثہ میں سائی کرن شدید زخمی ہوگیا اور برسرموقع ہلاک ہوگیا ۔ گھٹکیسر پولیس نے کار ڈرائی

حیدرآباد ۔ /6 اپریل (سیاست نیوز) گھٹکیسر علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں مزدور ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 52 سالہ کے سائی کرن ساکن عنبر پیٹ جو پیشہ سے ٹائیلس کا کام کرتا تھا آج صبح گھٹکیسر چوراہے سے گزررہا تھا کہ تیز رفتار کار نے اسے ٹکر دیدی ۔ اس حادثہ میں سائی کرن شدید زخمی ہوگیا اور برسرموقع ہلاک ہوگیا ۔ گھٹکیسر پولیس نے کار ڈرائیور کے خلاف لاپرواہی کا ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے مزدور کی نعش گاندھی ہاسپٹل منتقل کیا اور تحقیقات جاری ہے ۔

TOPPOPULARRECENT