Friday , November 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

پرگی۔26ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نامعلوم گاڑی نے ٹکر دینے سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ہونے کا واقعہ پرگی پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا ۔ پولیس ایس آئی ناگیش کے مطابق پرگی منڈل راپول گاؤں کا رہنیوالاروی 22سالہ نے اپنے گاؤں راپول سے موٹر سائیکل پر دوما منڈل سوا ریڈی پلی جارہا تھا نامعلوم گاڑی نے ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں وہ برسرموقع ہلاک ہوگیا ۔ پرگی پولیس نے کیس رجسٹرڈ کر کے تحقیقات شروع کردی ۔

TOPPOPULARRECENT