Saturday , December 16 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سڑک حادثہ میں نوجوان ہلاک

سڑک حادثہ میں نوجوان ہلاک

کلواکرتی ۔ /25 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی راگھوپتی پیٹ روڈ پر عبدالقادر رائس میل کے پاس ایک حادثہ میں مکرالا کا رہنے والا نوجوان ملیش 35 سالہ ہلاک ہوگیا ۔ وہ بائیک پر کلواکرتی سے گھر واپس جارہا تھا کہ بائیک کی رفتار بہت زیادہ ہونے کے سبب قابو سے باہر ہوکر لب سڑک گڑھے میں گر گئی جبکہ بائیک سوار بائیک کے نیچے دب کر جائے واقعہ پر ہی دم توڑ دیا ۔ پولیس نے 108 کے ذریعہ دواخانہ پہنچا کر تحقیقات کا آغاز کیا ۔

TOPPOPULARRECENT