Monday , December 11 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں نوجوان ہلاک

سڑک حادثہ میں نوجوان ہلاک

حیدرآباد 18 نومبر (سیاست نیوز) میرپیٹ کے علاقہ میں رات دیرگئے پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 17 سالہ شنکر جو پیشہ سے میڈیکل کی دوکان میں کام کرتا تھا، بڑنگ پیٹ میرپیٹ کا ساکن بتایا گیاہے، یہ شخص اپنے ساتھی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ تیز رفتار لاری کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ اس حادثہ میں اس کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔

TOPPOPULARRECENT