Wednesday , December 12 2018

سڑک حادثہ میں ہلاک مسلم لڑکے کی شناخت

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : نامپلی پولیس نے کل رات سڑک حادثہ میں ہلاک نامعلوم مسلم لڑکے کی شناخت شروع کردی ہے ۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر آف پولیس محمد غلام مصطفی نے بتایا کہ کل کرناٹک کی آرٹی سی بس کی زد میں آکر ایک مسلم لڑکا ہلاک ہوگیا ۔ جس کی عمر 18 تا 20 سال بتائی گئی ہے ۔ یہ حادثہ باغ عامہ نامپلی آندھرا بنک کے قریب پیش آیا تھا ۔ نامپ

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : نامپلی پولیس نے کل رات سڑک حادثہ میں ہلاک نامعلوم مسلم لڑکے کی شناخت شروع کردی ہے ۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر آف پولیس محمد غلام مصطفی نے بتایا کہ کل کرناٹک کی آرٹی سی بس کی زد میں آکر ایک مسلم لڑکا ہلاک ہوگیا ۔ جس کی عمر 18 تا 20 سال بتائی گئی ہے ۔ یہ حادثہ باغ عامہ نامپلی آندھرا بنک کے قریب پیش آیا تھا ۔ نامپلی پولیس نے اس لاوارث مسلم لڑکے کی نعش کو عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے مردہ حانہ میں محفوظ کردیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT