Tuesday , December 18 2018

سڑک حادثہ میں ہلاک

حیدرآباد 29 اپریل (سیاست نیوز) آصف نگر کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 40 سالہ محمد چاند جو پیشہ سے میوہ اور ترکاری فروش تھا ۔ نٹراج نگر جھرہ علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے کل سڑک عبور کرنے کے دوران وہ ایک ٹاٹا ائیس گاڑی کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا تھا جس کی رات دیر گئے موت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT