Monday , December 18 2017
Home / عرب دنیا / سڑک پر ہوئے بم دھماکہ میں چار افراد ہلاک

سڑک پر ہوئے بم دھماکہ میں چار افراد ہلاک

کابل ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام): ایک افغان عہدیدار کے مطابق مشرقی پاکیتا صوبہ میں سڑک پر نصب کیے گئے ایک بم سے ایک پولیس ویان کے ٹکرانے سے ہوئے دھماکے میں کم و بیش چار افراد ہلاک ہوگئے ۔ صوبائی گورنر کے ترجمان عبداللہ حسرت نے بتایا کہ دو سرحدی پولیس آفیسرس اور دو شہری ہلاک ہوگئے ۔ انہوں نے بتایا کہ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ دو افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے ۔ حالانکہ اب تک کسی بھی تنظیم نے دھماکہ کی ذمہ داری نہیں لی ہے لیکن طالبان نے سیکوریٹی فورسیس کے خلاف اپنے حملوں میں شدت پیدا کردی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT