Thursday , January 18 2018
Home / شہر کی خبریں / سکریٹریٹ ایچ بلاک میں سہولیات عہدیداروں نے دورہ کیا

سکریٹریٹ ایچ بلاک میں سہولیات عہدیداروں نے دورہ کیا

حیدرآباد۔ 8 مئی (این ایس ایس) سکریٹریٹ میں عہدیداروں نے آج H بلاک کا دورہ کیا جو آندھرا پردیش ریاست کے نئے چیف منسٹر کا دفتر ہوگا۔ ان عہدیداروں نے اس بلاک میں سکیورٹی انتظامات اور دیگر سہولیات کے بارے میں تفصیلات حاصل کی اور متعلقہ حکام کو تمام محکمہ جات کیلئے درکار انفراسٹرکچر و دیگر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت دی۔

TOPPOPULARRECENT