Friday , November 24 2017
Home / شہر کی خبریں / سکریٹریٹ میںشجرکاری

سکریٹریٹ میںشجرکاری

حیدرآباد /8 جولائی ( سیاست نیوز ) تلنگانہ میں ہریتا ہرم پروگرام کے پہلے دن چیف سکریٹری ڈاکٹر راجیو شرما نے سکریٹریٹ میں شجرکاری مہم کے حصہ کے طور پر پودے لگائے ۔ سکریٹریٹ باب الداخلہ کے علاوہ دیگر مقامات پر بھی پودے لگئے گئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT