Tuesday , December 18 2018

سکریٹریٹ میں کہیں خوشی کہیں غم

حیدرآباد 18 فروری (سیاست نیوز) آندھراپردیش کی تقسیم اور تلنگانہ بِل کی لوک سبھا میں منظوری پر سکریٹریٹ میں عجیب و غریب صورتحال دیکھی گئی۔ ایک طرف خوشی تو دوسری طرف غم کا ماحول تھا۔ تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ملازمین خوشی کے عالم میں مٹھائی تقسیم کررہے تھے اور ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے تھے۔ دوسری طرف سیما آندھرا سے وابستہ ملاز

حیدرآباد 18 فروری (سیاست نیوز) آندھراپردیش کی تقسیم اور تلنگانہ بِل کی لوک سبھا میں منظوری پر سکریٹریٹ میں عجیب و غریب صورتحال دیکھی گئی۔ ایک طرف خوشی تو دوسری طرف غم کا ماحول تھا۔ تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ملازمین خوشی کے عالم میں مٹھائی تقسیم کررہے تھے اور ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے تھے۔ دوسری طرف سیما آندھرا سے وابستہ ملازمین کے چہروں پر مایوسی کے آثار نمایاں تھے۔ سکریٹریٹ میں سکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کئے گئے تھے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT