Monday , September 24 2018
Home / کھیل کی خبریں / سکی ریڈی اور پردنیہ نے پولش اوپن بیڈمنٹن ٹائٹل جیت لیا

سکی ریڈی اور پردنیہ نے پولش اوپن بیڈمنٹن ٹائٹل جیت لیا

نئی دہلی۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نوعمر ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی این سکی ریڈی ویمنس ڈبلز میں اپنی ساجھیدار پردنیا گادرے کے ساتھ پولش اوپن خطاب جیتنے کے بعد پورے اعتماد کے ساتھ دنیا کی 16 سرکردہ کھلاڑیوں کی فہرست میں شمولیت اور آئندہ سال ہونے والے ریو اولمپکس میں کوالیفائی ہونے پر توجہ مرکوز کرچکی ہے۔ گزشتہ سال اوبر کپ اور ایشیائی کھ

نئی دہلی۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نوعمر ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی این سکی ریڈی ویمنس ڈبلز میں اپنی ساجھیدار پردنیا گادرے کے ساتھ پولش اوپن خطاب جیتنے کے بعد پورے اعتماد کے ساتھ دنیا کی 16 سرکردہ کھلاڑیوں کی فہرست میں شمولیت اور آئندہ سال ہونے والے ریو اولمپکس میں کوالیفائی ہونے پر توجہ مرکوز کرچکی ہے۔ گزشتہ سال اوبر کپ اور ایشیائی کھیلوں میں تاریخی برونز میڈل حاصل کرنے والی ٹیم میں سکی ریڈی بھی شامل تھیں۔ سکی اور پردنیا نے 41 ویں پوش اوپن بیڈمنٹن ٹائٹل میں عالمی نمبر 4 کینیڈا کی الیکس بروس اور فلس شان کو فائنل مقابلے میں 21-18 ، 21-16 سے شکست دی ہے۔
سڈنی ۔22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)پاکستانی آل راؤنڈر کرکٹرشاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کوارٹر فائنل ہارنے کا افسوس ہے، میں قوم سے معافی مانگتا ہوں۔ آفریدی نے کہا کہ کوارٹر فائنل میں جو شاٹ کھیلا وہ وقت کا تقاضا تھا، جو روک رہے تھے وہ بھی آؤٹ ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ شہریارخان اور کرکٹ بورڈ کا

Top Stories

TOPPOPULARRECENT