Friday , January 19 2018
Home / ہندوستان / سہارا ایک اور تنازعہ کا شکار ، سپریم کورٹ کی تنقید

سہارا ایک اور تنازعہ کا شکار ، سپریم کورٹ کی تنقید

نئی دہلی۔ 24 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اپنے سربراہ سبرتا رائے کو جیل سے باہر لانے کی کوشش میں مصروف سہارا گروپ آج ایک اور تنازعہ کا شکار ہوگیا جب سپریم کورٹ نے ان تمسکات کی تفصیلات طلب کی جنہیں اس نے فروخت کیا ہے اور جو آر بی آئی میں جمع ہیں۔ انہیں ڈپازٹ دہندگان کو 484 کروڑ روپئے ادا کرنے کیلئے عدالت کی منظوری کے بغیر استعمال کیا گیا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT