Wednesday , December 12 2018

سہارنپور میں سی بی آئی نے غیر قانونی کان کنی کی جانچ تیز کی

سہارنپور، 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) سیاسی اور بیوروکریسی کے مضبوط تحفظ میں گزشتہ 20برسوں سے سہارنپور میں ریت اوربجری کی ہو نے والی کان کنی پر الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے جانچ تیز کر دی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT