Monday , December 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / سہواگ بی سی سی آئی سے ناراض

سہواگ بی سی سی آئی سے ناراض

نئی دہلی ۔4 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی سابق اوپنر وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ وداعی ٹسٹ نہ کھیلنے کا افسوس ہمیشہ رہے گا۔ بورڈ کے رویے پر دکھ پہنچا۔ ٹی وی پروگرام ’’آپ کی عدالت ‘‘ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا سلیکٹرز نے مجھے مطلع کردیا تھا کہ آپ کو خارج کر رہے ہیں جبکہ میں نے ان سے درخواست کی کہ مجھے نئی دہلی میں آخری ٹسٹ کھیلنے دیا جائے کیونکہ میں کھیلتے ہوئے سبکدوشی کا اعلان کرنا چاہتا تھاتاہم انہوں نے مجھے یہ موقع دینے سے صاف انکار کر دیا جس کا مجھے ہمیشہ دکھ رہے گا۔

TOPPOPULARRECENT