Wednesday , January 17 2018
Home / کھیل کی خبریں / سہواگ دہلی چھوڑنے کیلئے تیار

سہواگ دہلی چھوڑنے کیلئے تیار

نئی دہلی 23 جون (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ اوپنر ویریندر سہواگ سنجیدگی سے غور کررہے ہیں کہ وہ دہلی کی ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں کیلئے جگہ فراہم دوسری ریاست کا رُ خ کرلیں ۔ کرکٹ کی معروف ویب سائیٹ کرکٹ انفو کی رپورٹ کے بموجب سہواگ کو دیگر ریاستوں کی کرکٹ اسو سی ایشن کی جانب سے بہتر پیشکش ہورہی ہے ۔ ہندوستانی سطح پر دہل

نئی دہلی 23 جون (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ اوپنر ویریندر سہواگ سنجیدگی سے غور کررہے ہیں کہ وہ دہلی کی ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں کیلئے جگہ فراہم دوسری ریاست کا رُ خ کرلیں ۔ کرکٹ کی معروف ویب سائیٹ کرکٹ انفو کی رپورٹ کے بموجب سہواگ کو دیگر ریاستوں کی کرکٹ اسو سی ایشن کی جانب سے بہتر پیشکش ہورہی ہے ۔ ہندوستانی سطح پر دہلی کیلئے سہواگ ایک کامیاب ترین بیٹسمین ہے جنہوں نے 17ہزار سے زائد رنز اسکور کئے ہیں ۔سہواگ نے بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کی 104 ‘251 ونڈے اور 19 ٹوئنٹی 20 مقابلوں میں نمائندگی کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT