سہ ماہی مفت تربیتی کورسس میں داخلے

حیدرآباد ۔ /14 مارچ (پریس نوٹ) سنٹر کوآرڈنیٹر ایم ناگیشور راؤ کے بموجب سٹ ون ٹریننگ سنٹر رنمست پورہ میں سہ ماہی کورسیس کی مفت تربیت دی جائے گی ۔ ساتویں جماعت کامیاب اور ایس سی ، ایس ٹی طبقات سے تعلق رکھنے والے طلبہ ان کورسیس موبائیل، سرویسنگ اور سیل ، بیوٹیشن میں داخلے دیئے جائیں گے ۔ خواہشمند طلبہ کاسٹ ، انکم ، آدھار کارڈ ، راشن کارڈ کی نقولات کے ہمراہ ربط کریں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 6281316783 / 7780178586 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT