Wednesday , December 12 2018

سیاست ایس ایس سی اردو میڈیم کوئسچن بنک کی عنقریبسں اشاعت

حیدرآباد ۔ 3 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ایس ایس سی اردو میڈیم کوئسچن بنک اشاعت کے آخری مراحل میں ہے ۔ جناب احمد بشیر الدین فاروقی ریٹائرڈ ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر کے زیر نگرانی ماہر اساتذہ نے نئے نصاب اور نئے طریقہ امتحان کے مطابق تیار کیا ہے ۔ اندرون ایک ہفتہ اس کی رسم اجرائی عمل میں لائی جائے گی اور شہر اور اضلاع کے امیدواروں کو فری تقسیم کیا جائے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT