Tuesday , June 19 2018
Home / شہر کی خبریں / سیاست ایس ایس سی اردو میڈیم کوسچن بنک کی جمعرات کو رسم اجرائی

سیاست ایس ایس سی اردو میڈیم کوسچن بنک کی جمعرات کو رسم اجرائی

حیدرآباد ۔ 15جنوری ( سیاست نیوز) سیاست ایس ایس سی اردو میڈیم کوسچن بنک پانچ مضامین کا شائع ہوچکا ہے ‘ اس کی رسم اجرائی جناب زاہد علی خان ایڈیٹر ’سیاست‘ کے ہاتھوں جمعرات 18 جنوری شام 4:30 بجے سیاست گولڈن جوبلی ہال عابڈس پر مقرر ہے ۔ کوسچن بنک کو جناب احمد بشیر الدین فاروقی ریٹائرڈ ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر کے زیرنگرانی ماہر اساتذہ نے تیار کیا ہے ۔ ایم اے حمید نے اساتذہ اور طلبہ سے وقت پر شرکت کرکے کتب حاصل کرنے کی اپیل کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT