Monday , September 24 2018
Home / شہر کی خبریں / سیاست ایس ایس سی انگلش میڈیم کوئسچن بنک مارچ 2015 کی اجرائی

سیاست ایس ایس سی انگلش میڈیم کوئسچن بنک مارچ 2015 کی اجرائی

حیدرآباد ۔ 20 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب احمد بشیر الدین فاروقی ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر ( ریٹائرڈ ) کی اطلاع کے بموجب بہادر پورہ زون کے اساتذہ کی تیار کردہ مشقی کتاب ( انگلش میڈیم ) کی اجرائی عنقریب ہوگی ۔ یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ ادارہ سیاست کے اشتراک سے اس کوئسچن بنک کو بہادر پورہ زون کے ماہر اساتذہ کی جانب سے تیار کر کے عرصہ دراز سے شائع کیا جاتا ہے اور اس کی شہر اور اضلاع کے طلباء وطالبات میں مفت تقسیم عمل میں آتی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT