Tuesday , July 17 2018
Home / شہر کی خبریں / سیاست ایس ایس سی انگلش کوئسچن بنک کےعنقریب دوسرے ایڈیشن کی اشاعت

سیاست ایس ایس سی انگلش کوئسچن بنک کےعنقریب دوسرے ایڈیشن کی اشاعت

حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ایس ایس سی انگلش میڈیم کے پانچ مضامین کا کوئسچن بنک شائع کر کے مفت تقسیم کیا جارہا ہے ۔ اس کا پہلا ایڈیشن ختم ہوچکا ہے ۔ مسٹر یم این بیگ کے بموجب دوسرا ایڈیشن زیر طبع ہے ۔ جو عنقریب شائع ہوگا ۔ کوئسچن بنک کے دوسرے ایڈیشنل کی اطلاع شائع ہونے پر طلباء اور اسکول انتظامیہ بوناف

حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ایس ایس سی انگلش میڈیم کے پانچ مضامین کا کوئسچن بنک شائع کر کے مفت تقسیم کیا جارہا ہے ۔ اس کا پہلا ایڈیشن ختم ہوچکا ہے ۔ مسٹر یم این بیگ کے بموجب دوسرا ایڈیشن زیر طبع ہے ۔ جو عنقریب شائع ہوگا ۔ کوئسچن بنک کے دوسرے ایڈیشنل کی اطلاع شائع ہونے پر طلباء اور اسکول انتظامیہ بونافائیڈ اسکول ٹیچر کے ساتھ رجوع ہو کر دفتر سیاست سے حاصل کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT